پشاور :پولیس کے سرچ آپریشن اور لوڈشیڈنگ، اہل علاقہ کا مظاہرہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 11:49
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) پشاور کے نواحی علاقہ اچینی کے رہائشیوں نےپولیس کے سرچ آپریشن اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ مظاہرین نے رنگ روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کےلئے بلاک کر رکھا ہے۔ جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
(جاری ہے)
اچینی کے رہائشی گزشتہ شب پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اچینی چوک کے مقام پر جمع ہوئے ۔
اور رنگ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ اس موقع پر مظاہرین پولیس سرچ آپریشن کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختون خوا اسمبلی فضل الہی مظاہرین سے مذاکرات کےلئے اچینی چوک پہنچے جہاں وہ مظاہرین سے مذاکرات کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.