جزیرہ نما سینا میں حملوں کے بعد مصری صدر کا دورہ مختصر
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:28
قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)جزیرہ نما سینا کے علاقے میں ہونے والے حملوں کے بعد مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی افریقی یونین اجلاس کے لیے دورہ مختصر کرتے ہوئے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔جزیرہ نما سینا کے علاقے میں پولیس اور فوجی اہداف پر کیے گئے شدت پسندوں کے متعدد حملوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
سینا کے ایک عسکریت پسند گروہ نے دولتِ اسلامیہ کے ساتھ الحاق کا اعلان کرتے ہوئے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔مصر کی سکیورٹی فورسز نے حالیہ مہینوں میں جزیرہ نما سینا میں بڑے پیمانے سکیورٹی کریک ڈاوٴن کیے ہیں۔نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے گذشتہ کئی ماہ میں حکومت مخالف ہونے والے بدترین حملے تھے جس سے شدت پسندوں کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ظاہر ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.