پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
اتوار 1 فروری 2015 11:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2015ء) پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے۔مہم کے دوران سات لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ضلع بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے مطابق ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم میں ضلع بھر میں سات لاکھ بچوں کو پولیو کے ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے جبکہ مہم کے لیے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
پولیو ٹیموں کے ساتھ پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامورہیں۔پشاور میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور بچوں کو قطرے پلانے سے والدین کے انکارکے پیش نظر محکمہ صحت اور عالمی ادرہ صحت کے اہلکار گھر گھر جا کر والدین کی کاؤنسلنگ کر رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق آج شہر بھر میں دفعہ 144 نافذہے جس کے تحت صبح 8 سے شام پانچ بجے تاک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.