اندرون لاہور میں پانی کی سپلائی کا قائم کیا جانے والا پہلا باقاعدہ نظام 131سال بعد بھی اپنی افادیت برقرار رکھے ہوئے ہے
اتوار 1 فروری 2015 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔1فروری۔2015ء) اندرون لاہور میں پانی کی سپلائی کا قائم کیا جانے والا پہلا باقاعدہ نظام 131سال بعد بھی اپنی افادیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ برصغیر میں اِس نوعیت کا دوسرا نظام نئی دہلی میں قائم کیا گیا تھا اور وہ بھی آج تک پوری طرح فعال ہے ۔
(جاری ہے)
1984ء میں جب پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر سر چارلس ایچی سن نے 512 ستونوں پر ٹکی پانی کی چار بڑی ٹینکیوں پر مشتمل پانی کی سٹوریج اور سپلائی کے اِس نظام کا افتتاح کیا تو یقینا یہ برصغیر کے لوگوں کے لئے ایک عجوبہ تھا۔
اپنی نوعیت کے اِس پہلے نظام کے لئے پہلے پہل پانی کنوؤں کے ذریعے حاصل کرکے اسے سٹور کیا جاتا تھا جہاں سے اِسے مقررہ اوقات کے دوران پورے اندرون شہر میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ دنیا بھی تبدیل ہوتی گئی۔ کنوؤں کی جگہ ٹیوب ویلوں نے لے لی لیکن یہاں سے بدستور شہریوں کے لئے پانی سپلائی کیا جاتا رہا اور آج محکمہ واسا یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ برصغیر میں اِس نوعیت کا دوسرا نظام نئی دہلی میں قائم کیا گیا تھا اور وہ بھی آج تک پوری طرح فعال ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا نقصان پورا نہیں ہو سکتا ، پنجاب حکومت آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے لواحقین کیلئے معمولی سا تعاون لے کر حاضر ہوئے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں شعبہ صحت میں انقلابی تبدیلیاں بہت جلد نظر آئیں گی، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو ماڈل ہسپتال بنائیں گے، مریضوں کو علاج کےلیے دوسرے اضلاع میں نہیں جانا پڑے گا, وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے ..
-
پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ایڈوائزر مستحب ضلع جہلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس ہوا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت، ایلیٹ کمانڈوز کی حمزہ کمپنی اور عائشہ کمپنی نے جنرل سلامی پیش کی
-
صارفین کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ لوگوں کے لئے آگاہی فراہم کی جائے کہ کنزیومر پروٹیکشن کیا چیز ہے اس کے فائدے کیا ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.