تنقید کرنا آسان ہے مگر حقیقت کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے ،چوری کی موٹر سائیکلوں پر سوار آج کا جرنلسٹ پولیس والوں کو بے وقوف بناسکتا ہے ،صوبائی وزیر اقبال چنڑ
منگل 3 فروری 2015 23:19
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء ) صوبائی وزیر اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ تنقید کرنا آسان ہے مگر حقیقت کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے ،چوری کی موٹر سائیکلوں پر سوار آج کا جرنلسٹ پولیس والوں کو بے وقوف بناسکتا ہے ہمیں نہیں، واقعہ کے بعد صحافیوں کا شدید احتجاج ،تقریب کا بائیکاٹ حکومت پنجاب کے خلاف نعرے بازی، منتظمین کے کہنے پر بائیکاٹ ختم کردیا ہے صوبائی وزیر سے معافی مانگنے کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کبیروالا میں صحافیوں کی ایک تقریب سے صوبائی وزیر اقبال چنڑ نے اپنے خطاب میں کہاہے کہ آج کا جرنلسٹ پرائمری پاس ہو جو چوری کی موٹر سائیکل پر سفر کرکے نہ صرف پولیس کی دلالی کرتا ہے بلکہ بعض اوقات انہیں دھمکاتا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ آج خوانچہ فروش ،دودھ فروش اور قصابوں نے صحافت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جو معاشرے میں ایک ناسور کی صورت سرایت کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.