21ویں ترمیم کی امتیازی شقیں حکومتی پاکستان کو واپس لینا ہونگی، مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 7 فروری 2015 17:43
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) جمعیت علماء اسلام ف کے امیر اور چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 21ویں ترمیم کی امتیازی شقیں حکومتی پاکستان کو واپس لینا ہونگی۔ ہم مدارس اسلامیہ، شعائر اسلام اوردینی اقدار کا دفاع کرینگے۔آزاد کشمیر و پاکستان کے 26ہزار سے زاید مدارس رجسٹرڈ ہیں۔ 22ہزار مدارس کی رجسٹریشن زیر التواء ہے تو اس میں قصووار ادارے ہیں۔
اوبامہ نے بھارت کی حمایت کر کے دراصل مقبوضہ کشمیر میں اس کی قابض افواج کے مظالم کی حمایت کی ہے۔ کشمیری امریکا ،بھارت گٹھ جوڑ کسی صورت تسلیم نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا نے گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کے اعلیٰ سطحی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفد کی قیادت امیر جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر مولانا سعید یوسف نے کی جبکہ وفد میں سیکرٹری جنرل مولانا امتیاز احمد عباسی ، سیکرٹری قاری محمد افضل خان، مفتی محمد شفیق میر، مولانا عبدالماجد خان، مولانا یونس شاکر، مفتی عبدالعزیز قاسمی،حافظ حسین احمد حسان، مولانا ہدایت اللہ، مولانا حزب الحق، مولانا ضیاء الحق ضیا، مولانا عبدالحمید ، مولانا ضیاء الحق مغل،مولانا محمد افضل خان، مولانا الطاف بٹ، مولانا قاری افتخار ، مولانا الطاف حسین اور مولانا قاری سردار الطاف عباسی سمیت دیگر عہدیداران جمعیت و کارکنان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.