جامعہ بلوچستان میں ایل ایل بی کے امتحانات دو مار چ سے شروع ہونگے

ہفتہ 7 فروری 2015 18:56

کوئٹہ: ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء ) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی پارٹ فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ2013کے سالانہ امتحانات 02مارچ سے شروع ہونگے۔

متعلقہ عنوان :