سندھ دھرتی پیار، محبت، امن اور بھائی چارے کی دھرتی ہے جس نے ہمیشہ انسانیت کی بھلائی کا درس دیا، ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
جمعہ 13 فروری 2015 16:24
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء) سندھ دھرتی پیار، محبت، امن اور بھائی چارے کی دھرتی ہے، صوفی ازم کا اثر ہے جنہوں نے ہمیشہ انسانیت کی بھلائی کا درس دیا، سخی قبول محمد فاروقی نے آج کے دور میں بھی دنیا کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا پرچار کیا۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سکندر علی خشک، حسن عسکری، کھہر بردی، قاضی صدرالدین، رضا خان، امیر بخش بردی، غلام قادر انڑ، اسلم میمن نے پریس کلب سانگھڑ میں سخی قبول محمد فاروقی گدی نشین سچل سرمست کی تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ صوفی ازم کا مقصد ہی انسانیت کی ذات کی بہتری ہے۔ صوفی نے اپنے آخری خطبے میں درس دیا کہ آج دنیا مصیبت میں مبتلا ہے اس سے نکلنے کا واحد راستہ صوفی ازم ہے۔ سخی قبول محمد فاروقی نے پوری دنیا میں لیکچر میں درس دیا کہ انسانیت سے محبت اور احترام کریں، حقوق العباد کا خیال رکھیں، دنیا میں دہشت گردی ختم ہوسکتی ہے۔(جاری ہے)
پوری دنیا میں انسانوں کو ختم کرنے کیلئے خطرناک ایٹمی ہتھیار بنائے سب ضائع کئے جائیں۔
اب ہتھیاروں کی دوڑ ختم ہوچکی ہے۔ آخر میں سخی قبول محمد فاروقی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ اس موقع پر محمد حسن لانڈر، صغیر احمد راجپوت، حاجی عیدو جیلانی، سرور بلوچ، امام بخش خاصخیلی، خلیل بلوچ، محبت منگریو ودیر سیاسی سماجی معززین شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.