میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘نر گس
اتوار 15 فروری 2015 13:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء ) فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں مگر میر اشوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
میں نے اپنے عروج کے دنوں میں تھیٹر کو خیر آباد کہا جو میرے لئے باعث فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ فلاپ ہونے کے بعدشوبز چھوڑتے ہیں‘ مگر میں نے بھر ا میلہ چھوڑ ا ہے جو کوئی بھی اداکارہ اپنے عروج کے دور میں نہیں چھوڑتی ‘میں اب جو نےئر زکو موقع دینا چاہتی ہوں تاکہ ان میں سے بھی کوئی نرگس بن کے شوبز میں اپنا نا م پیدا کرے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.