پنجاب میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
پیر 16 فروری 2015 13:53
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء ) پنجاب میں تین روزہ انسدادِ پولیو مہم کاآغاز ہوگیا۔ ایک کروڑ اسی لاکھ بچوں کو معذوری سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پشاور کی 97 یونین کونسلز میں بھی پولیو مہم جاری ہے جبکہ چارسدہ میں پولیو مہم کے دوران دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ مہم میں 40 ہزار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ویکسینیٹرز کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے داخلی وخارجی راستوں، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز، موٹر وے اور ائیرپورٹس پربھی سفر کرنے والوں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں۔ صوبے کے تمام سرکاری اسپتال اور ہیلتھ سنٹرز پر بھی پولیو کے قطرے پلانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.