بھارت میں ریپ کے ملزم سے متاثرہ لڑکی کی شادی
منگل 17 فروری 2015 12:47
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) بھارت کی شمالی ریاست اوڑیسہ میں ریپ کے ملزم سے متاثرہ لڑکی کی شادی کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اوڑیسہ میں ایک لڑکی نے اس شخص کے ساتھ شادی کی ہے جس پر اس نے مبینہ طور پر ریپ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔لڑکی کے خاندان کے مطابق ان کے پاس اس کے علاوہ ’کوئی اور چارہ نہیں‘ تھا۔
لڑکی کے والد نے بتایا کہ ان کا خاندان ضمانت پر رہا ہونے والے ملزم کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر سوچ رہا ہے۔اس سے قبل اس لڑکی نے بتایا تھا کہ شادی ان کی مرضی سے ہو رہی ہے۔ریپ اور دیگر جنسی جرائم جیسے موضوعات پر بھارت میں اب بھی کھل کر بات نہیں کی جاتی۔متاثرین کے لیے شادی کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور ان پر اکثر اوقات یہ الزام بھی عائد کیا جاتا ہے کہ ریپ کی ذمہ دار بھی وہ ہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.