لاہور: لوگ جانتے ہیں میرے پاس کوئی مہنگی گاڑی نہیں ہے، عقائد کی بنیاد پر پاکستانی قوم کو الگ کرنی کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جلد ہی دہشتگردی کا کاتمہ ہو جائے گا، وزیر اطلاعات پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 فروری 2015 16:32
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء) : سینیٹ انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے بعد وزیر اطلاعات پرویز رشید نے میڈیا سے بات کی ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس کوئی مہنگی گاڑی نہیں ہے، میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں اعتراض کرنے والوں نے کرائے کے مکان کو میری ذاتی ملکیت تصور کیا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ لوگوں کو میرے بارے میں معلوم ہے کہ میرے پاس کوئی مہنگی گاڑی نہیں ہے، میں ابھی بھی تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی گاڑی میں الیکشن کمیشن آیا ہوں.
کاغذات نامزدگی میں جو جو پوچھا گیا تھا میں نے بتا دیا تھا تاہم اعتراضات کا جواب بھی تحریری شکل میں جمع کر وا دیا ہے. وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کی زد میں ہے اور دہشتگرد عقائد کی بنیاد پر قوم کو الگ کرنا چاہتے ہیں لیکن قوم کو نسلی اور علاقائی تعصب کی بنیاد پر علیحدہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کا آئین ہر ایک کو اس کے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے. قوم کوصبر سے کام لینا ہو گا ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ جلد ہو جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.