کراچی ،زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زہر اہتمام پشتون زبان کو قومی زبان کادرجہ دینے کیلئے احتجاجی ریلی
ہفتہ 21 فروری 2015 22:21
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) کراچی پریس کلب پرزبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پشتون خوا ملیل عوامی پارٹی سندھ زون کے زہراہتمام پشتون زبان کو قومی زبان کادرجہ دینے کے لئے ایک احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔ریلی سے صوبائی صدرنذیرخان ،صوبائی نائب صدرسکندر خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت یہ فیصلہ ہوا تھا کہ اس ملک میں شامل ہونے والی قومیں پشتون، پنجابی، سندھی، بلوچ اوربنگالی برادری کی بنیاد پر شامل ہونگی۔
ملک کانظام پالیمانی جمہوری ہوگا مگر بدقسمتی سے روزاول ہی سے ملک کے عاقبت اندیش حکمرانوں نے قومی برابری اورپارلیمانی جمہوریت سے مکمل انکار کیا اورملک پرقومی نابرابری کانظام مسلط کیا ملک کے قیام کے بعد جب بنگالی نوجوانوں نے اپنے قومی یعنی بنگالی زبان کے لیے آواز اٹھائی توان کے جائز مطالبے کوماننے کے بجائے حکمرانوں نے بنگالی نوجوانوں پرگولیاں برسائیں بالاآخر ان کی یہی تحریک بنگلہ دیش کے قیام کاسبب بنا پشتوزبان کو بین الاقوامی حثیت حاصل ہے دنیا کے تقریبا تمام بڑے نشریاتی اداروں سے پشتوزبان میں گھنٹوں نشریات ہوتی ہے،جبکہ پشتون خواں وطن جہاں پشتوزبان بولی جاتی ہے ، نہ تو پشتونخواہ وطن کی سرکاری زبان قرار دی گئی ہے نہ ہی پشتو نخواہ ونخواہ وطن کی تدریسی ،دفتری زبان ہے اورنہ ہی ملک کے نشریاتی اداروں میں پشتون زبان کوکوئی مقام دیاگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.