حق نوازشہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 27 جنوری کو پی ٹی آئی کے کارکنان فیصل آباد میں احتجاج کرینگے ، پی ٹی آئی ،
فیصل آباد میں کئی مہینوں سے ٹارگٹ کلنگ جاری ہے جس میں فیصل آباد کا بہت بڑا سیاسی گھرانہ ملوث ہے ‘تحریک انصاف ، پولیس حق نواز شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کی بجائے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے‘رہنماؤں کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 23 فروری 2015 22:34
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماؤں نے کہاکہ حق نوازشہید کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 27 جنوری کو پی ٹی آئی کے کارکنان ، عہدیدران ، ڈسی او فیصل آباد کے آفس کے سامنے احتجاج کریں گے، احتجاج میں صوبے بھر سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوں گے،فیصل آباد میں کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں ۔
ان خیالا ت کا اظہار صدر اعجازاحمدچوہدری ، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ، ضلعی صدر فیصل آباد رانا احمدراحیل منہاس، ایم پی اے شیخ خرم شہزاد، ظاہر چوہدری، راناساجد شوکت،عطاء محمد ،حاجی راسم ، ثوبیہ کمال، ڈاکٹر عاطف الدین ، چوہدری عمر کسانہ اور سعدیہ سیف کے ہمراہ پنجاب سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے کہاکہ فیصل آباد میں کئی مہینوں سے ٹارگٹ کلنگ جاری ہے جس میں فیصل آباد کا بہت بڑا سیاسی گھرانہ ملوث ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.