ماہی پروری کے شعبہ میں سرمایہ کاری کا فروغ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ملک محمد آصف بھا اعوان
منگل 24 فروری 2015 16:55
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) صوبائی وزیر جنگلات و ماہی پروری ملک محمد آصف بھا اعوان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ اور پبلک پارٹنر شپ اور نجی شعبہ کی طرف سے ماہی پروری کے شعبہ میں سرمایہ کاری کا فروغ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ضمن میں محکمہ ماہی پروری پرائیویٹ فش فارمرز کو ہر طرح کی تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے۔
انہوں نے یہ بات ایک مقامی ہوٹل میں پانچویں بین الاقوامی فشریز سمپوزیم کے افتتاح کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن فشریز ڈویژن کے ہیڈ ڈاکٹر لیسن ابابوچ ،ایڈیشنل سیکرٹری ماہی پروری میاں محمد ابرار،ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری ڈاکٹر محمد ایوب کے علاوہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.