اقامت دین کے ذریعے ہی پاکستان اسلامی اور خوشحال بن سکتا ہے ،حافظ نعیم الرحمن،
پاکستان محض ایک قطعہ زمین کا نام نہیں بلکہ برصغیر کے مسلمانوں کی آرزؤں اور تمناؤں کا مرکز ہے
بدھ 25 فروری 2015 21:29
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قیام کا واحد مقصد اللہ کی رضا کا حصول اور اقامت دین ہے ۔ اقامت دین کے ذریعے سے ہی اسلامی اور خوشحال پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کے ششماہی اجتما ع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان محض ایک قطعہ زمین کا نام نہیں بلکہ برصغیر کے مسلمانوں کی آرزؤں اور تمناؤں کا مرکز ہے ۔یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آئی ہے اس کا آئین اور دستور اسلامی ہے اس اعتبار سے یہ ایک اسلامی ریاست ہے ۔انہوں نے کہا کہ 67سال گذرنے کے با وجود آج اگر ظالمانہ اور فرسودہ نظام برقرار ہے تو اس کی واحد وجہ ملکی اقتدار پر قابض رہنے والے فوجی اور سول حکمران ہیں ،جنہوں نے کبھی بھی ملک میں اسلامی نظام قائم کرنے کی کوشش نہیں کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.