یو ٹیوب پر سعودی عرب میں کوئی پابندی نہیں، پاکستان میں کیوں بند ہے،سول سوسائٹی کو انٹرنیٹ سیکیورٹی کے معاملے پر آگے آنا چاہیے، سینیٹ انتخابات میں نیلامی ہوتی ہے، عمران خان نے بھی بتایا کہ انہیں بھی25کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کا سائبر سپیس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 26 فروری 2015 15:08
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ یو ٹیوب پر سعودی عرب میں کوئی پابندی نہیں، پاکستان میں کیوں بند ہے،سول سوسائٹی کو انٹرنیٹ سیکیورٹی کے معاملے پر آگے آنا چاہیے، سینیٹ انتخابات میں نیلامی ہوتی ہے، عمران خان نے بھی بتایا کہ انہیں بھی25کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی۔
وہ جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں سائبر سپیس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی ہمارے ملک کا اہم حصہ ہے، یوٹیوب پر پابندی ختم ہونی چاہیے، سعودی عرب میں یوٹیوب پر کوئی پابندی نہیں اور پاکستان پر پابندی لگی ہوئی ہے، سائبر سیکیورٹی کا بل ایوان میں پیش کر دیا تھا جو کہ التواء کا شکار ہے، سول سوسائٹی کو انٹرنیٹ سیکیورٹی کے معاملے پر آگے آنا چاہیے، سارک ممالک کے درمیان بھی انٹرنیٹ سیکیورٹی پر معاہدہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہمیشہ سے ہارس ٹریڈنگ عروج پر رہی،سینیٹ کے انتخابات میں پیسے دے کر لوگوں کو خریدا جاتا ہے، عمران خان نے خود کہا کہ انہیں بھی نامعلوم شخص نے سینیٹر بننے کی قیمت 25کروڑ روپے دینے کی پیشکش کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.