پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا ہے‘ہمیشہ کی طرح کشمیریوں کو حقوق دلانے کیلئے دنیا کے ہر فورم پر اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے،
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے مین آفس کے دورے کے موقع پر گفتگو
جمعرات 26 فروری 2015 21:30
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر ادھورا ہے، ہم ہمیشہ کی طرح آگے بھی کشمیریوں کو حقوق دلانے کے لیے دنیا کے ہر فورم پر اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے مین آفس کے دورے کے موقع پر کیا۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنما سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔
قبل ازیں ان کی آمد کے موقع پر پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک، وائس چئیرپرسن ریحانہ حسین ملک، جنرل سیکرٹری سبین حسین ملک اور دیگر سٹاف ارکان نے ان کا استقبال کیا۔ چودھری شجاعت حسین نے مشعال حسین ملک سے یاسین ملک کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور کہا کہ وہ ایک نیک مشن پر ہیں، اور اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.