کراچی، اورنگی ٹاوٴن میں دو گروپوں میں تصادم،
اے این پی کے علاقائی عہدیدار سمیت 2افراد زخمی،پولیس نے 2افراد کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 28 فروری 2015 19:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں اے این پی کے علاقائی عہدیدار سمیت 2افراد زخمی ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر 2افراد کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاوٴن سیکٹر ساڑھے 11ون ڈی کے آخری اسٹاپ طوری بنگش میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں اے این پی کے علاقائی عہدیدار سید بادشاہ آفریدی سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر مخالف گروپ کے 2افراد کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان اے این پی کے مطابق مقامی عہدیدار کو گزشتہ پانچ ماہ سے پارٹی چھوڑنے کے لیے دھمکیاں مل رہی تھیں ۔دھمکیوں سے پولیس کو آگا ہ کردیا گیا تھا ۔تاہم پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کالعدم نتظیم سے بتایا جاتا ہے ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.