لاہور : پنجاب حکومت اور نابینا افراد میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
بدھ 4 مارچ 2015 16:42
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : نابینا افراد نے تین دنوں سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے رکھا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جای رکھیں گے تاہم ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے مطابق نابینا افراد کی ملازمتوں کا کوٹہ 2 فی صد سے بڑھا کر 3 فی صد کر دیا گیا ہے جبکہ نابینا کوالیفائڈ افراد کو ڈیلی ویجز پر ملازمتیں دینے کے لیٹر دو ہفتوں تل ارسال کیے جائیں گے.
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ خصوصی افراد کی ہر سطح پر مدد کی جائے گی نابینا افراد کو تعیناتی کے خط جلد ہیارسال کیے جائیں گے اور ان کو بھی رو زگار فراہم کیا جائے گا. اس موقع پر نابینا افراد کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری پر پنجاب حکومت کے بے حد شکر گزار ہیں اور میڈیا کے تعاون کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور حکومت تک آواز پہنچانے میں مدد کی. نابینا افراد نے مذاکرات کی منظوری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے.مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.