دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے جرات مندانہ فیصلے کیے، دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کریں گے، پاکستان کی بہتری کے لیے ہرقدم اٹھائیں گے ، پاکستان کا امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو اہم کامیابیاں ملیں،تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم بھی کی، کراچی میں امن اور روشنیاں جلد بحال ہوں گی،معیشت، دہشت گردی اور توانائی ملک کیلئے بڑے چیلنج ہیں، اگلے 3سال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی،ہندوستان کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائرکی خلاف ورزی باعث تشویش ہے، مسلم لیگ (ن) پر عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد ہے
وزیر اعظم نواز شریف کامدینہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
جمعہ 6 مارچ 2015 11:49
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے جرات مندانہ فیصلے کیے، دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کا بھی خاتمہ کریں گے، پاکستان کی بہتری کے لیے ہرقدم اٹھائیں گے ، پاکستان کا امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو اہم کامیابیاں ملیں،تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم بھی کی، کراچی میں امن اور روشنیاں جلد بحال ہوں گی،معیشت، دہشت گردی اور توانائی ملک کیلئے بڑے چیلنج ہیں، اگلے 3سال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی،ہندوستان کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائرکی خلاف ورزی پر باعث تشویش ہے، مسلم لیگ (ن) پر عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام بے بنیاد ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.