سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات 25 اپریل کی بجائے 2 مئی کو کرانے کی استدعا مسترد کردی
جمعہ 6 مارچ 2015 16:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات 25 اپریل کی بجائے 2 مئی کو کرانے کی استدعا مسترد کردی‘پنجاب‘ سندھ اور اسلام آباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا‘عدالت عظمیٰ کا خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے دوران انتظامات مکمل کرکے بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم۔
جمعہ کو جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے بلدیاتی انتخابات 25 اپریل کے بجائے 2 مئی کو کرانے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب اور سندھ میں ایک ہی مرحلے میں الیکشن کرانے کا حکم دیا جب کہ عدالت نے بلدیاتی انتخابات 20 ستمبر کو کرانے کی تجویز تحریری طور پر طلب کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.