کراچی : سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:42
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابل ہوا ، مقابلے میں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبدلیہ ہوا.
(جاری ہے)
جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد وں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گردوں میں سی ایک کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر تھا ، پولیس مقابلے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تا ہم ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.