زرداری سندھ کارڈ کھیل رہے ہیں ، نواز شریف انکے مقابلے میں میر حاصل بزنجو کی شکل میں بلوچستان کارڈ اس لئے سامنے لے آئے ہیں کہ انکا اپنا چیئر مین سینٹ بن نہیں سکتا ورنہ یہ منصب بھی شریف خاندان کو ہی ملتا،عمران خان حاصل بزنجو کی حمائت نہیں کریں گے کیوں کہ وہ ن لیگ کے ”گڈے“ پر سوار ہیں،قادر پٹیل کے ردعمل نے زرادری کو مجبور کیا کہ وہ رحمان ملک کو بیان بازی سے روکیں
جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمدکی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 13:15
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری سندھ کارڈ کھیل رہے ہیں جبکہ نواز شریف انکے مقابلے میں میر حاصل بزنجو کی شکل میں بلوچستان کارڈ اس لئے سامنے لے آئے ہیں کہ انکا اپنا چیئر مین سینٹ بن نہیں سکتا ورنہ یہ منصب بھی شریف خاندان کو ہی ملتا۔۔عمران خان حاصل بزنجو کی حمائت نہیں کریں گے کیوں کہ وہ ن لیگ کے ”گڈے“ پر سوار ہیں۔
قادر پٹیل کے ردعمل نے زرادری کو مجبور کیا کہ وہ رحمان ملک کو بیان بازی سے روکیں انکی بیان بازی کے چھینٹے زرادری پر بھی پڑ رہے تھے۔وہ اوکاڑہ کے صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ۔حافظ حسین احمد نے کہا کہ اس بار بلو چستان کی ملکی صدارت ”ڈیو“ تھی جو اسے نہیں دی گئی ن لیگ نے اس مجبوری میں میر حاصل بزنجو کا نام لیا کہ انکا اپنا بندہ چیئر مین بن نہیں سکتا ورنہ اسحاق ڈار سینٹر کے ساتھ ساتھ ”شریف فیملی“ کے ہی ہیں چاہے سمدھی ہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.