شر یف برداران ملاقات‘ چےئر مین و ڈپٹی چےئر مین سینٹ کے انتخاب کیلئے تمام جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں سے مکمل مشاورت کے ساتھ چےئر مین وڈپٹی چےئر مین سینٹ امیدواروں کے نا م فائنل کر نے پر اتفاق شہبا زشر یف ‘ سینیٹر اسحاق ڈار ‘وفاقی وزراء پر ویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کو رابطوں کی ہدایت کردی گئی پنجاب میں (ن) لیگ کا کلین سویپ بھی ہماری اصولی اور عوامی سیاست کی فتح ہے‘ حکو مت عوام کودہشت گردی ‘ بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت تمام مسائل سے نجات دلانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،دنیا کی کوئی طاقت ملک میں امن ‘تر قی وخوشخالی کو نہیں روک سکتی وزیر اعظم نوازشر یف کی وزیر اعلی پنجاب سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 16:46
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ) وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف کا چےئر مین و ڈپٹی چےئر مین سینٹ کے انتخاب کیلئے ایم کیوایم ‘اے این پی سمیت تمام جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ‘ دونوں قائدین کا اتحادی جماعتوں سے مکمل مشاورت کے ساتھ چےئر مین وڈپٹی چےئر مین سینٹ امیدواروں کے نا م فائنل کر نے پر اتفاق کیا ہے ۔
اتوار کے روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف نے وزیر اعظم نوازشر یف سے انکی رہا ئش گاہ جاتی عمرہ میں ملاقات کی جس میں دونوں قائدین نے سینٹ انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال او ر سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی جسکے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ چےئر مین وڈپٹی چےئر مین کے انتخاب اور امیدواروں کے نام فائنل کر نے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مکمل مشاورت کی جائیگی جبکہ اس کیلئے سینٹ میں موجود اے این پی‘ایم کیوایم اور جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے جسکے لیے وزیر اعلی شہبا زشر یف ‘وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ‘وفاقی وزراء پر ویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کو بھی سیاسی ومذہبی جماعتوں سے رابطوں کی ہدایت کردی گئی ہے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا کہ (ن) لیگ نے ہمیشہ ملک وقوم کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست کی ہے اور سینٹ انتخابات میں پنجاب میں (ن) لیگ کا کلین سویپ بھی ہماری اصولی اور عوامی سیاست کی فتح ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.