کراچی، عوام کو درپیش دیرانہ مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، طارق حسین مغل
پیر 9 مارچ 2015 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) مربوط حکمت عملی سے اہلیان ضلع ملیر کو دور جدیدکی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی مرحلہ وار کی جائے گئی مسائل کی انبار ہیں جس کو مل کر حل کرنا ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عالیہ ملیر طارق حسین مغل نے پیپلزز پارٹی کے مقامی رہنماوں کے ساتھ دورہ کرتے ہوئے کیا پاکستان پیپلز یوتھ کے جنرل سیکٹری جاوید بلوچ نے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے ان کو ت فصیلی آگاہی فراہم کیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے کاموں کی رفتار میں ست روی آرہی ہے کچرے کے ڈھیر ،سیوریج لائنوں کی بندش اور اُن کا کھڑا پانی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں کمی ،اسٹریٹ لائٹ کے مسائل ہیں اگر ان پر فوری توجہ نہیں دی گئی تو مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ملیر کی انتظامیہ تمام مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کرے اگر ان کو فنڈ کی فراہمی میں کوئی مسائل درپیش آرہے ہیں تو ہر پلیٹ فارم پر ہم ان کے لئے آواز اٹھائے گئے عدم توجہ سے مسائل کے انبار لگ گئے ہیں یقین ہے کہ طارق حسین مغل کے بطور ایڈمنسٹریٹر آنے سے ضلع ملیرکو جو مسائل درپیش ہیں ان میں فوری بہتری آئے گئی کیونکہ یہ شہر کے سب سے نوجوان ایڈمنسٹریٹر ہیں ایڈمنسٹریٹر طارق حسین مغل نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی ،سیوریج کے کھڑے پانی اور اسٹرئٹ لائٹس کے مسائل کو فوری طور حل کیا جائے آپ جن مسائل کی طر#ف توجہ دلارہے ہیں ان پر میں نے آنے کے ساتھ ہی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت دے دی ہے ضلع ملیرا نتظامیہ/ ومعززین علاقہ مل کر عوام کو دیرانہ درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے کام کرے گے بنیادی سہولیات کو مراحلہ وار حل کیا جائے پہلے مرحلے میں فوری کئے جانے والے کاموں کا آغاز کیا جارہا ہے تمام متعلقہ افسران کو ان کے حل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے جن میں پانی ، صفائی سیوریج اور اسٹرئٹ لائٹ کے کام دوسرے مرحلے میں روکے ہوئی اسکمیز کو شروع کیا جائے گا جن میں پارکز ،روڈ ،دیگر بڑی اسکیمزشامل ہیں عوام کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائے گئے جس کے لئے ان کا تعاون بھی ضروری ہے اس موقع پر S.Eنذیر خلیفو ،فوکل پرسن نظام شہانی ر پیپلز پارٹی کے رہنماء لقما ن بلوچ ،علی اکبر خاصخلیلی ،کریم کچھی اختر حسین شیخ، ، ودیگر افسران وعملہ بھی موجود تھا �
(جاری ہے)
�
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.