نیپرا ، تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری ‘ آئیسکو پہلے نمبر پر ، سیبکو آخری نمبر پر چلا گیا
پیر 9 مارچ 2015 23:47
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی‘ آئیسکو پہلے نمبر پر جبکہ سیبکو آخری نمبر پر چلا گیا‘ تفصیلات کے مطابق نیپرا حکام نے ملک کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ جاری کردی‘ رپورٹ میں نیپرا حکام کے مطابق آئیسکو پہلے نمبر پر آگیا ہے جو کہ 82 فیصد کارکردگی پر مطمئن ہے۔
جبکہ کیل دوسرے نمبر پر 67 فیصد کے ساتھ موجود ہے۔ گیپکو تیسرے نمبر پر 65 فیصد پرفارمنس دکھا رہا ہے۔ کیسکو 61.5 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر ‘ فیسکو ساٹھ فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر میپکو اور ھیسکو پچپن فیصد کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔ لیسکو 52 فیصد کے ساتھ ساتویں پر اور پیسکو 49 فیصد کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ سیپکو 45.5 فیصد کے ساتھ 9 ویں ن مبر پر موجود ہے نیپرا حکام کے مطابق کارکردگی میں بلوں کی ادائیگی کسٹمر سروس اور بجلی کی تقسیم کار شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.