کراچی، اولڈ مظفر آباد کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈینجر گروپ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان مارے گئے
منگل 10 مارچ 2015 11:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء ) کراچی میں پولیس نے ڈینجر گروپ کے دو کارندوں کو قتل کر دیا۔کراچی کے علاقے میں اولڈ مظفر آباد کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈینجر گروپ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان مارے گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
(جاری ہے)
پولیس نے مزید بتایاکہ اولڈ مظفرآباد کالونی کی گلی نمبر4 میں ڈینجر گروپ کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔
پولیس کے چھاپہ مارنے پر مبینہ طور پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان مارے گئے۔ہلاک ملزمان میں سے ایک کی شناخت شیراعظم کے نام سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق شیر اعظم ڈینجر گروپ کا سرغنہ تھا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.