کوٹ غلام محمد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے بہانے معصوم دیہاتیوں پر ظلم ڈھادیئے
ایک درجن سے زائد دیہاتی گرفتار کرلئے، پولیس نے گھروں میں رکھا ہوا سامان لوٹ لیا، سونا اور کیش پیسے لے گئے
بدھ 11 مارچ 2015 17:19
میرپورخاص ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء ) کوٹ غلام محمد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے بہانے معصوم دیہاتیوں پر ظلم ڈھادیئے، ایک درجن سے زائد دیہاتی گرفتار کرلئے، پولیس نے گھروں میں رکھا ہوا سامان لوٹ لیا، سونا اور کیش پیسے لے گئے، خواتین اور بچوں کا پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دیہاتیوں کی اطلاع پر میڈیا کی ٹیم جب گاؤں راوت خان بنگلانی اور ہوت کا بنگلانی پر پہنچی تو بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاھرین نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او کوٹ غلام محمد عنایت زرداری کی سربراھی میں تین دنوں سے مسلسل ان گاؤں میں آرہی ہے اور بلاجواز خوف وہ ہراس پہلا رہی ہے ابتک انکے ایک درجن سے زائد افراد جن میں علی بخش، روشن، محمد خان بنگلانی، ھوت خان بنگلانی، محمد اکرام ، احمد خان بنگلانی ، جاوید اور د یگر کو گرفتار کرکے مختلف جھوٹے کیسز میں چالان کردیا ہے اور پولیس نے تو چھوٹے بچوں پر بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور بھینسیں ، بکریان بھیڑیں بھی لے گئی ا ور پولیس نے تو مرغیاں بھی نہیں چھوڑیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.