صدر ممنون حسین کی آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات،توانائی ،سرمایہ کاری اورتجارت کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال،
آذربائیجان سے دوطرفہ تعلقات کومضبوط شراکتداری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں،صدر مملکت
بدھ 11 مارچ 2015 21:44
باکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) صدرمملکت ممنون حسین کی آذربائیجان کے صدرالبام الیوف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،توانائی ،سرمایہ کاری اورتجارت کے شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا،ممنون حسین کاکہناتھاکہ آذربائیجان سے دوطرفہ تعلقات کومضبوط شراکتداری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ۔بدھ کے روزصدرمملکت نے باکومیں آذربائیجان کے صدرالبام الیوف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پرممنون حسین نے کہاکہ تجارت ،سرمایہ کاری اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون کومزیدفروغ دیناہوگااورہم دوطرفہ تعلقات کومضبوط اقتصادی شراکتداری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تجارت ،سرمایہ کاری ،توانائی ،ثقافت اورمواصلاتی رابطوں پرتوجہ مرکوزکرنی چاہئے ،پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان فضائی رابطہ قائم کیاجائے ،فضائی رابطہ تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے اہمیت کاحامل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.