پنجاب حکومت کی ہدایات ‘محکمہ بہبود آبادی قصور کے زیر اہتمام ضلع میں ”ہفتہ بہبود آبادی “جوش و خروش سے جاری
جمعرات 12 مارچ 2015 17:33
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) صوبائی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ بہبود آبادی ضلع قصور کے زیر اہتمام ”ہفتہ بہبود آبادی “جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میں تحصیل کی سطح پر sensitization sessionکا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں کم عمری کی شادی کی بدولت ہونیوالے جسمانی اور نفسیاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مسز سمیرا دلاور ، تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسر قصور مسز سعدیہ صدیق ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر محمد اکبر رضا ،ڈبلیو ایم او فیملی ہیلتھ کلینک قصور ڈاکٹر عمارہ حسن ،ڈبلیو ایم او زڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آمنہ سلیم خاں ،ڈاکٹر صباء آصف ، لیکچرار گورنمنٹ کالج برائے خواتین قصورزنیرہ ذوالقرنین اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.