پاکستان میں عدل وانصاف کی نہیں ظلم کی حکومت ہے ، سراج الحق ،
مسلم لیگ (ن) او رپیپلز پارٹی ایک دوسرے کی سپورٹرز ہیں ، احتساب نہیں کرینگی ،زرداری اور نواز شریف ایک ہی پارٹی میں شامل ہوجائیں ، ایسے دستو ر کو ہم نہیں مانتے جس میں غریبوں کا حصہ نہیں ، بلدیہ فیکٹری سانحہ میں جے آئی ٹی رپورٹ وفاقی حکومت کا امتحان ہے مذہب کا نام استعمال کرنے والوں کا مواخذہ ہوتا ہے تو سیاست کے نام پر دہشتگردی کرنے والوں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا، انٹرویو/تقریب سے خطاب
جمعہ 13 مارچ 2015 23:48
ٹیکسلا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ظلم کی حکومت ہے ، عدل و انصاف کی نہیں ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے سپورٹرز ہیں ، احتساب نہیں کرینگے ، آصف زرداری اور نواز شریف ایک ہی پارٹی میں شامل ہوجائیں ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے جس میں غریبوں کا حصہ نہیں ۔
جمعہ کے روز ایک تقریب سے خطاب اور انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں جاگیرداروں اور چند خاندانوں کی حکومت ہے اور اس وقت ظالموں کی حکومت ہے عدل و انصاف کی نہیں ہے ہم ایسے دستور کو نہیں مانتے جس میں غریب کا کوئی حصہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن اور بدامنی ہے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ایک دوسرے کے سپورٹر ہیں یہ جماعتیں کبھی ایک دوسرے کا احتساب نہیں کرینگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.