کراچی : عمران خان کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے 5 ارب ہرجانے کے دعوے کی سماعت، عدم حاضری پر عمران خان کو جرمانہ
پیر 16 مارچ 2015 12:14
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت ہوئی، ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا جس کی عدالت میں سماعت ہوئی، ہرجانے کا دعویٰ ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی سماعت میں عدم حاضری پر عدالت نے عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا .
گذشتہ سماعت میں عدالت نے عمران خان کو عدم حاضری پر تحریری جواب کے حق سے محروم کر دیا تھا تاہم آج ہونے والی سماعت میں عمران خان کے وکیل کی استدعا پر عدالت نے اس حق کو بحال کر دیا ہے.جس کے تحت عدالت نے آئندہ سماعت پر عمران خان کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے. تاہم ایم کیو ایم کی جانب سے ہرجانے کے دعوے کی سماعت جسٹس شفیع صدیقی کر رہے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.