گزٹ آف پاکستان میں ایک صفحے پر اپنی تصویر کیوں چھاپی،سپیکر ایاز صادق چیئرمین ایس ای سی پی پر شدید برہمی کا اظہار،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل کو چیئرمین ایس ای سی پی ساتھ لے کر سپیکر چیمبر میں وضاحت پیش کرنے کی ہدایت
پیر 16 مارچ 2015 23:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2015ء) سپیکر سردار ایاز صادق کی چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پر شدید برہمی، گزٹ آف پاکستان(رپورٹ) میں ایک صفحے پر اپنی تصویر کیوں چھاپی، پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل کو چیئرمین ایس ای سی پی لے کر سپیکر چیمبر میں وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی گزٹ آف پاکستان ملا ہے، جس پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی پورے صفحے پر تصویر چھپی ہوئی ہے۔
جس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ اشتہاری پروگرام نہیں۔ انہوں نے پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل کو کہا کہ( کل ) چیئرمین ایس ای سی پی کو میرے چیمبر میں لے کر آئیں، ایسی حرکت ناقابل قبول ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے قومی اسمبلی کا اجلاس(کل) صبح ساڑھے دس بجے تک کیلئے ملتوی کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.