کوئٹہ ‘سیکیورٹی خدشات اور پولیس اہلکاروں کی کمی کے پیش نظر پہلے سے طے شدہ انسداد پولیو مہم کو ملتوی کردیا گیا
منگل 17 مارچ 2015 13:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات اور پولیس اہلکاروں کی کمی کے پیش نظر پہلے سے طے شدہ انسداد پولیو مہم کو ملتوی کردیا گیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر 32 میں سے 29 اضلاع میں انسداد پولیو مہم بغیر کسی روک ٹوک کے انتہائی سیکیورٹی میں جاری رہے گی۔
حکام نے بتایا کہ شہر میں انسداد پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ورکرز کی سیکیورٹی کیلئے مطلوبہ سیکیورٹی اہلکار موجود نہیں جس کے باعث مہم کو ملتوی کیا گیا۔محکمہ صحت کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ وہ ہیلتھ ورکرز کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار کوئٹہ میں جاری اسپورٹس فیسٹول اور اس میں شریک کھلاڑیوں کی سیکیورٹی پر معمور ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.