کراچی،پاکستان بازار میں خاتون کے قتل میں ملوث4نابالغ لڑکوں کوعدالت میں پیش کردیا گیا
منگل 17 مارچ 2015 14:14
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء ) اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں خاتون کے قتل میں ملوث4 نابالغ لڑکوں کوعدالت میں پیش کردیا گیا،چاروں میں سے ایک کو خاتون نے ہی پالا پوسا تھا، ایک لڑکے نے عدالت کے روبرو جرم کا اعتراف کرلیا،اس سے قبل مقدمے کو اے کلاس کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پاکستان بازار نے خاتون کے قتل میں ملوث 13اور 14سالہ زبیر الدین عرف نامی ، محمد عالم ، صالم اور زوہیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی صدرالدین بوہیو کے روبرو پیش کیا اس موقع پر14سالہ ملزم زبیر الدین عرف نومی نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے ضابطہ فوجداری کے ایکٹ 164کے تحت اقبالی بیان میں عدالت کو بتایا کہ مقتولہ فیروزہ بے اولاد تھی جس نے انھیں پالا پوسا تھا ، عدالت میں موجود اس کے دوست تھے جو اکثر گھر آیا کرتے تھے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.