
فاسٹ بولرمحمد عرفان کا ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوس ناک ہے ‘ میانداد
بدھ 18 مارچ 2015 11:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ فاسٹ بولرمحمد عرفان کا ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوس ناک ہے ‘ عرفان کے باہر ہونے سے ٹیم کو حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ عرفان اچھے فاسٹ بولرہیں۔
(جاری ہے)
بڑے بڑے بیٹسمینوں کوانہیں کھیلنے میں مشکل پیش آتی ہے، ورلڈ کپ کے دوران عرفان مکمل فٹ نہیں تھے تاہم اس کے باوجود ٹیم انتظامیہ انھیں کھلاتی رہی جس کا نتیجہ انجری کی صورت میں سامنے آیا۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں انجریزہوتی رہتی ہیں، عرفان کے آؤٹ ہونے کے باوجودٹیم کوحوصلہ نہیں ہارنا چاہیے، ٹیم کے بقیہ چارفاسٹ بولربھی اچھی بولنگ کررہے ہیں۔کھلاڑی پوری توجہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹرفائنل پرمرکوزرکھیں۔میاندادنے کہا کہ پی سی بی کوعرفان کا متبادل پہلے سے تیاررکھنا چاہیے تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دیدیا
-
ویرات کوہلی کی نئی لُک نے مداحوں کو حیران کردیا
-
چھکے مارنا میرے لیے فطری بات ہے : حسن نواز
-
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست
-
سیریز کا پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیر اعظم نے پرو ہاکی لیگ معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق اولمپیئن شاہد شنواری کی قیادت میں سی ایم بلوچستان کپ کی فاتح قومی چیمپئن فٹ بال ٹیم کی ملاقات
-
پی سی بی نے حنیف محمد ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
-
پاکستان کو شکست دے چکے، بھارت کا اگلا نمبر، گلبدین نائب سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل پراعتماد
-
شارجہ میں پہلی عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 11 دسمبر سے شروع ہوگی،کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.