یوحنا آباد دہشت گردی کے واقعے پر پوری قوم رنجیدہ ہے‘ حکومت اور عوامی مسیحی برادری کے غم میں برابر کی شری کہے‘ دہشت گردی کے بعد توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہئے تھی‘ دو افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘ اشتعال انگیزی میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کامسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں خطاب ‘میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 مارچ 2015 12:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوحنا آباد دہشت گردی کے واقعے پر پوری قوم رنجیدہ ہے‘ حکومت اور عوامی مسیحی برادری کے غم میں برابر کی شری کہے‘ دہشت گردی کے بعد توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہئے تھی‘ دو افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘ اشتعال انگیزی میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔
وہ بدھ کو مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعہ پر پوری قوم رنجیدہ ہے دہشت گردوں نے آسان ہدف سمجھ کر چرچ پر حملہ کیا حکومت اور عوام متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مسیحی برادری نے ہمیشہ ملک کے لئے مثبت کردار ادا کیا معاشرے کے لئے بھی مسیحی برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.