انڈرانوائسنگ کی روک تھام،پاکستان اورچین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے
بدھ 18 مارچ 2015 12:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) پاکستان اور چین انڈرانوائسنگ کی روک تھام کے لیے درآمدات وبرآمدات کے ڈیٹا کی چیکنگ اورسرٹیفکیٹ آف اوریجن کی تصدیق کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے پر متفق ہوگئے جس کے لیے مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے بتایا کہ الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں منعقد ہوگا جبکہ پہلا دور چین میں ہوا جس میں پاکستانی ٹیم کی قیادت پروجیکٹ ڈائریکٹر عبدالماجد یوسفانی نے کی۔
ذرائع نے بتایا کہ چینی کسٹمز اتھارٹیز نے پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے تحت فضائی و زمینی راستے سے درآمدات و برآمدات کے بارے میں ڈیٹا شیئرنگ اور سرٹیفکیٹ آف اوریجن کی تصدیق کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، البتہ اب طریقہ کار طے کیا جائے گا جس کے لیے چینی کسٹمز اتھارٹیز کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.