پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے ، موجودہ بگاڑ کو روکنے اور امن وسکون کیلئے ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ضروری ہے‘ مقررین
بدھ 18 مارچ 2015 13:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے نبی رحمت ﷺ کے حضور اپنی محبت و عقیدت کے پھول نچھاور کرتے ہوئے کہا کہ حضور ﷺ کی تشریف آوری عالم اسلام کیلئے ان گنت سعادتوں، بیشمار برکتوں، بے حساب رحمتوں، انمول دولتوں اور لاتعداد محبتوں کا خزینہ ہے۔ کانفرنس کی صدارت بزم قرشی پاکستان کے چیئرمین حکیم محمد اعجاز فاروقی نے کی۔
معروف نعت خواں حافظ مرغوب احمد ہمدانی،قاری افضال انجم،محمد ظریف بھٹی اور حکیم فرزند علی نے نعت رسول مقبولﷺ پیش کی جبکہ پروفیسر حکیم منیر احمد شکوری اور ظریف بھٹی کی دستار بندی کی گئی۔ کانفرنس میں حکیم غلام مرتضیٰ مجاہدنے نقابت کے فرائض انجام دیئے۔ تقریب میں پروفیسر وید محمد جمیل، پروفیسر سلیم احمد خان، انجینئرسلیم صابر، حکیم عمران فیاض،حکیم احمد حسن نوری،حکیم افضل میو، حکیم حامد محمود، حکیم محمد احمد سلیمی سمیت دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.