پاکستان کا حال دیکھ لیں ‘ بھارت میں بنیاد پرستی کو روکنا ہوگا ‘سابق اہلکار بھارتی پولیس
بدھ 18 مارچ 2015 14:23
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) بھارتی پولیس کے سابق اعلیٰ اہلکار جولیو ریبئرو نے کہا ہے کہ ملک میں ہندو قوم پرست تنظیمیں بنیاد پرستی کے اسی راستے پر آگے بڑھ رہی ہیں جو جنرل ضیا الحق نے اپنے دور میں پاکستان میں دکھایا تھا اور جس کا نتیجہ آج کے پاکستان میں نظر آ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہاکہ بھارت میں جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے، مذہبی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور قوم پرست جماعتوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔
انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے جو راستہ اختیار کیا تھا اس کا نتیجہ آج اس کے سامنے ہے اور بھارت کو اس راستے پر چلنے سے روکنا ہوگا۔’ہندو دائیں بازو کے ہندو ملک میں جو کر رہے ہیں وہ بہت خطرناک ہے۔ پاکستان میں جنرل ضیاء نے بنیاد پرستی کا جو راستہ دکھایا اس کا نتیجہ وہاں آج نظر آ رہا ہے۔(جاری ہے)
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے جولیو ریبئرو نے کہا کہ ملک میں مسیحی برادری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اگر کوئی دوسرا عیسائی یہ سب لکھتا تو اسے کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا، میں خوش ہوں کہ اس پر بحث ہو رہی ہے۔مسیحی برادری یہ محسوس کر رہی ہیکہ صحت اور تعلیم میں اس کی خدمات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے لیکن ہندو قوم پرستوں کا الزام ہے کہ غریبوں کی خدمت کی آڑ میں وہ لوگوں کا مذہب تبدیل کرا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.