اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے متبادل روٹ جاری کر دیا
جمعرات 19 مارچ 2015 12:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23مارچ کو یوم پاکستان پر پاک فوج کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد میں ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے متبادل روٹ جاری کر دیااور اس کے لئے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے جو پلان تیار کیا ہے اس کے تحت اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ 22مارچ رات بارہ بجے سے لے کر 23مارچ دن 12بجے تک بند ہوگا۔
لاہور سے آنے والی چھوٹی ٹریفک روات ٹی چوک سے راولپنڈی صدر روڈ سے ہوتی ہوئی پشاور جی ٹی روڈ اور موٹر وے پر جاسکے گی۔ ایئرپورٹ راولپنڈی سے آنے والی ٹریفک ایکسپریس وے سے ہوتی ہوئی کھنہ پل کے اوپر سے مڑتی ہوئی لہتراڑ روڈ استعمال کرے گی اور ترامڑی چوک سے بائیں طرف مڑتے ہوئے اور پارک روڈ سے ہوتی ہوئی راول ڈیم چوک سے مری روڈ استعمال کرکے جی سیکٹر کشمیر ہائی وے پر جاسکے گی جبکہ کشمیر چوک سے مڑ کر بہارہ کہو اور مری بھی ٹریفک جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.