الطاف حسین کے حوالے سے اہم دستاویزات بر طا نیہ کے حوالے کر دیں ، سرتاج عزیز
جمعرات 19 مارچ 2015 12:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق تمام دستاویزات برطانوی ہائی کمشنر کو دے دی گئی ہیں۔ سزائے موت سمیت عمر قید میں اضافہ کے لئے نظرثانی کی ضرورت ہے۔ پاکستان پشاور سے کابل تک موٹروے بنائے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ریلوے ٹریک بھی بنایا جائے گا۔
پاکستان افغانستان میں کوئی پراکسی وار نہیں کر رہا ، افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں افغانستان کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کا معاملہ وزارت داخلہ سے متعلق ہے گزشتہ روز وزیر داخلہ اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور الطاف حسین سے متعلق تمام اہم دستاویزات برطانوی ہائی کمشنر کے حوالے کر دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.