وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے وفاقی و زیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
جمعرات 19 مارچ 2015 13:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے وفاقی و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی امور سمیت سانحہ یوحنا آباد پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیر اعلی ہاؤس کے مطابق جمعرات کے روز خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی ہے اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہاہے کہ دہشت گردوں کا کسی مذہب رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہے دہشت گرد صرف پاکستان اور پاکستانیوں کے دشمن ہیں فرقہ واریت اور دہشت گردی کو کچلنے کے لئے پوری قوم متحد ہے انہوں نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم حکومت کے ساتھ پہلے سے زیادہ یکجہتی کا اظہار کرے ۔
حکومت قوم کی مدد سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کر کے دم لے گی ۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا ٹنگ ہو گیا ہے اب کوئی دہشت گرد بچ نہیں سکے گا ملاقات میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد زندہ جالئے جانے کے واقعہ پر بھی تبالہ خیال کیا گیا ہے اور 2 انسانوں کو زندہ جلانے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا بھی اعادہ کیا گیا ہے دونوں رہنماؤں نے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.