کراچی ، نارتھ ناظم آباد میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے گھر کے اطراف میں پولیس کاگشت بڑھا دیا گیا
جمعرات 19 مارچ 2015 19:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے گھر کے اطراف میں پولیس کاگشت بڑھا دیا گیا ہے تاہم اب تک مکمل سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی ہے ۔ایس ایس پی ویسٹ طاہر نویدکا کہنا ہے کہ جس شہری کو بھی دھمکی ملے گی اسے سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر صولت مرزا کے خاندان کی طرف سیکیورٹی کا کہا گیا تو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
واضح رہے کہ پھانسی کے منتظر صولت مرزا نے پھانسی سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ مجھے یہ ڈر ہے کہ میرے اس بیان کے بعد میرے خاندان کو قتل کردیا جائے گا، اور اسی وجہ سے میں آج تک ایم کیوایم کے خلاف کچھ نہ بتا سکا۔ صولت مرزا کا بیان سامنے کے بعد ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کی فیملی کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.