سندھ حکومت کا سرکاری طبی مراکز کو سرکاری ونجی شعبے کے پانچ معروف اداروں کے ذریعے چلانے کا معاہدہ،
نجی و سرکاری شراکت داری کا جدید خیال سابق صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے دیاہے، وزیراعلیٰ سندھ
جمعرات 19 مارچ 2015 20:57
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سندھ حکومت نے عوام کو انکی دہلیزپراعلیٰ معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے منتخب سرکاری طبی مراکز کو سرکاری ونجی شراکت داری (پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ)کے تحت نجی شعبے کے پانچ معروف اداروں کے ذریعے چلانے کا معاہدہ کیا ہے۔یہ معاہدہ جمعرات کووزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں کیا گیا ۔
انڈس اسپتال کے چیف ایگزیکیوٹو افسر(سی ای او) ڈاکٹر عبدالباری خان نے ضلع بدین کی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال چلانے، جبکہ نجی ادارے ہینڈزکے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر غفار بلونے بن قاسم ،گڈاپ ٹاؤں کے تمام یونٹس اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر خیرپورکے انتظامی امور چلانے کیلئے معاہدہ پر دستخط کئے۔اسی طرح امن فاؤنڈیشن کی ڈاکٹر سعدیہ قریشی نے تمام اضلاع میں سندھ ایمبولنس سروس چلانے،جبکہ انٹیگریٹیڈ ہیلتھ سروسز کے ڈاکٹر محمود نے صوبے بھر کے تمام دیہی صحت مراکز ماسوائے ٹھٹھہ اور سجاول کے دیہی صحت مراکز،تعلقہ ہیڈکوارٹر نوابشاہ، لاڑکانہ اور شہدادکوٹ کے انتظامات چلانے کیلئے معاہدے پر دستخط کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.