کراچی: صولت مرزا کی معافی کیلئے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے شدید دباوَ ڈالا گیا، عمر شاہد حامد
جمعہ 20 مارچ 2015 12:40
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے مقتول چیئرمین شاہد حامد کے صاحبزادے عمر شاہد حامد کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ صولت مرزا کی معافی کے لیے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ان پر شدید دباؤ ڈالا گیا۔
(جاری ہے)
عمر شاہد حامد نے سیاسی جماعت کی جانب سے صولت مرزا کی معافی کے لیے دھمکیاں دینے کا الزام بھی لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ کو بھی دھمکیاں ملیں تاہم وہ صولت مرزا کو کسی صورت معاف نہیں کریں گےکیونکہ ان کے والد کے علاوہ بھی کئی ملازمین کو قتل کیا گیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کا امن خراب کرنے میں مافیاز ملوث ہیں، مافیاز پولیس سے زیادہ مضبوط ہیں، آپریشن کرنے والے پولیس اہلکاروں کو چن چن کر قتل کیا گیا۔ کراچی میں امن کے قیام کیلئے پولیس کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.