کراچی میں گر جا گھروں کی حفاظت کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے چار نمائندہ افراد پر مشتمل جائزہ کمیٹی قائم
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) کمشنر کراچی نے کراچی میں گر جا گھروں کی حفاظت کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے چار نمائندہ افراد پر مشتمل جائزہ کمیٹی قائم کر دی ہے جو گرجا گھر وں کی حفاظت کے سلسلہ میں انتظامیہ و پولیس سے رابطہ رکھے گی۔ گر جا گھروں کی سیکورٹی کے حوالہ سے بہتری کے سلسلہ میں اپنی تجاویزتیار کر ے گی اورمتعلقہ انتظامیہ اور پو لیس کو دے گی ۔
ارکان میں فادر صالح ڈیگو Father Saleh Diego، سلیم مائیکل، انور لعل ڈین اور لیاقت منور شامل ہو ں گے۔کمیٹی قا ئم کرنے کا فیصلہ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدار ت میں جمعہ کو ان کے دفتر میں پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کمشنر کراچی نے کہا کہ حکومت نے گرجا گھروں کی حفاظت کیلئے مو ثر اقدامات کئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.