آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ، وزیر اعظم محمد نواز شریف ،
نجی لشکروں اور ہتھیار بند جتھوں کا دور ختم ہو چکا ہے،ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے ، پاکستان میں ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، سمندر پار پاکستانیوں کے وفد سے گفتگو
منگل 24 مارچ 2015 22:19
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ، نجی لشکروں اور ہتھیار بند جتھوں کا دور ختم ہو چکا ہے ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے پاکستان میں ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ وہ منگل کو یہاں وزیراعظم نوازشریف نے سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے وفدسے ملاقات کی اس موقع پربات چیت کررہے تھے ملاقات کر نے والوں میں نور الحسن تنویر، محمد افتخار بٹ، طارق جاوید چیمہ، راشد رفیق بٹ، احسان الحق باجوہ، آزاد علی تبسم، چوہدری محمد شفیع، شہباز ڈوگر، چوہدری محمد صدیق، عباس بھٹی، مصطفیٰ مغل، طارق ذہین، چوہدری عبدالوحید، چوہدری پرویز اقبال، نور حسن بنگش، احمد حسین، سلیم بٹ، ملک ندیم، خالد جاوید چیمہ، محمد طارق خان، بصیر طاہر، خواجہ عبدالوحید پال، وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.