کرچی کئی عشروں سے بدامنی کی آگ میں جل رہاہے، ہزاروں لوگ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا شکار ہو چکے ہیں ‘سراج الحق
حکومت اور فوج اگر سنجیدہ ہے اور ملک سے دہشتگردی کو ختم کرناچاہتی ہے تو انہیں بے لاگ انصاف کرنا اور مجرموں سے سختی کے ساتھ نپٹنا پڑے گا، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے بعد تحریک انصاف اسمبلیوں میں حاضر ہو جائے گی ملک سخت بحران سے دوچار ہے ‘امیر جماعت اسلامی کا اجلاس سے خطاب
منگل 24 مارچ 2015 23:35
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرچی کئی عشروں سے بدامنی کی آگ میں جل رہاہے ،ہزاروں لوگ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کا شکار ہو چکے ہیں ، حالیہ آپریشن میں پکڑے گئے مجرموں کے بیانات سے واضح اشارے ملے ہیں کہ اس میں کراچی کی لسانی تنظیم ملوث ہے اور اس کے ذمہ داران کے ایما پر کئی سرکاری افسران اور بااثر لوگ قتل کیے گئے ہیں اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مجرم گورنر ہاؤس میں پناہ لیتے ہیں اور انہیں وہاں تحفظ ملتاہے ، اس لیے یہ ضروری ہے کہ گورنر سندھ کو فوری طور تبدیل کیا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں نائب امراء راشد نسیم ،حافظ محمد ادریس ،میاں محمد اسلم ،سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ ،امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواہ پروفیسر محمد ابراہیم خان ،امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم و دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.